@alfazedill1: کچھ لوگ زندگی میں صرف محبت بن کر نہیں آتے، بلکہ وہ سکون بن جاتے ہیں… ایسا سکون جس کے سامنے دنیا کی ساری رونقیں بھی کم لگنے لگتی ہیں۔ ❤️✨ بس ایک ایسا شخص ہو، جس کے ساتھ خاموشی بھی خوبصورت لگے اور دل کو یہ یقین رہے کہ “ہاں، یہی میرا سکون ہے۔” 🫶🏻 #Love #UrduQuotes #CoupleGoals #Mohabbat #Fyp