@iloveokara09: یہ ویڈیو ہمیں ہمارے اک پیج فالور نے رینالہ خورد سے سینڈ کی ہے اس میں اب غلطی گاڑی والے کی ہے یا ٹریفک وارڈن کی یا ویڈیو بنانے والے کی ﷲ بہتر جانتا ہے باقی آپ سب احباب اخلاقیات کے دائرہ میں رہتے ہوۓ اپنی اپنی راۓ کمنٹ بوکس میں دے سکتے ہیں

I Love Okara
I Love Okara
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 22 August 2026 09:28:33 GMT
334890
29313
909
1845

Music

Download

Comments

tabishofficial0
tabish official :
Tention na le shezady virall kary gay Inshallah ❤️
2026-08-22 17:01:26
184
asif10374
ASIF RAZA🌿🌿🍁🍁 :
غلط چالان
2026-08-22 11:45:01
65
saithsahib58
saith- is-brand 💖💖💖 :
غلط چالان ہے یہ ۔۔۔۔ دوکان پر چلان بنتا ہی نہیں ۔۔
2026-08-22 16:05:20
60
baloch_fvrts
Arif Baloch :
تیری جرات کو سلام 🙏👍
2026-08-22 16:47:07
55
user40262358
Rana Riaz :
صبح نو بجے بائی پاس مجھ سے بھی اس نے 5 س رشوت لئی ہے بغیر اتنے
2026-08-22 15:41:29
46
imran.latif26
چودری عمران لطیف ارائیں :
دن میں بڑی گاڑیوں کو شہر میں انا منع ہے اگر اپ نے سامان لوڈ کرنا تھا یا صبح صبح کرتے رات کے ٹائم کرتے
2026-08-22 10:52:46
41
shahidmarar7
Shahid Rajput Marar :
چالان آن لائن ہوتا ہے اس کے پاس تو بک والی پورانی چالان ہے دفتر میں پورانی بک اٹھا لیتے ہیں دو ہزار اپنی جیب میں رکھا اور چل دیئے
2026-08-22 15:01:25
41
mehrnoman333
Mehr Noman 333 :
awam ko 1 hona pry ga in zalimo k khelaf
2026-08-22 15:05:03
37
samikamboh138
سمیع اللہ کمبوہ :
چالان تو ان لائن ہے یہ اپنے جیب میں کیوں پیسے ڈال رہا ہے یہ پیسے اسی کے ہیں یا ایس پی ڈی ایس پی تک بھی جائیں گے
2026-08-22 17:39:11
15
khuram.shahzad2826
Khuram Shahzad :
acha Kiya video banyai
2026-08-22 10:33:42
9
m.kamran4
✌️M. Kamran 🇸🇦 :
ye pesy kesy le raha hai ye to rishwt le raha hai
2026-08-22 16:29:21
7
msiddiq42gd.oka
RAJPUT 04242 :
میرا بھی ان ظالم پولیس والوں نے 2000ہزارکاکیاچلان۔اگے۔ویگوڈالاپچھے۔کارمیں۔وچکار۔اورچلان۔میراکیوں۔اخرکیوں۔
2026-08-22 12:33:57
5
ali_hassan.211
HسN🪐 :
bht galat bat ha ....Ab saman Load sarak pa khary kr k hi load hona ha....Bs Badmash bna dia ha in police walo ko
2026-08-22 09:52:32
5
tariqali1890
ہیپی جٹ :
ان کا بس چلے تو واش روم کرتے بندے کا بھی چالان کر دے اور کہیں نو پارکنگ ہے
2026-08-22 16:57:41
5
hurri_rajput_969
MùHâMMąĎ Âbų HųRǎįřąħ :
@امیر خان ثانی: یہ بات تو اپ کی درست ہے لیکن اج 2026 میں یہ کون سا چالان ہے جو رسیدیں دے رہا ہے بھائی یہ بھائی صاحب اپنی جیب میں ڈالیں اور باقی روڈ خالی یہاں پہ کوئی مسئلہ نہیں گاڑی ا جا سکتی
2026-08-22 13:09:33
5
imran.latif26
چودری عمران لطیف ارائیں :
بھائی غلطی اپ کی ہے دن میں اپ شہر میں گاڑی داخل نہیں کر سکتے
2026-08-22 10:52:10
4
adnan123345
Adnan Ahmed :
ye buhat Galt kr re polic wale
2026-08-22 18:02:51
4
khobsorat010
Dua fatima :
next part b dikhao Bhai Maza aa Raha tha😂😂😂
2026-08-22 15:51:26
4
ahmadrajpoot662162651
احمد راجپوت :
police waly ko sza milni chaye
2026-08-22 16:08:44
4
truedeen789
وقولوا قولا سديدا :
یہ پارکنگ نہیں کی، یہ کاروباری ایریا ہے جہاں سے سامان لوڈ کیا جا رہا ہے، پارک نہیں کی
2026-08-22 17:13:42
2
313alirana
Ali🤸8🏇2🌡️0🥷 :
15 pr call kro
2026-08-22 15:06:39
2
a4sd86
🐥꧁𓊈𒆜کشمیر گڈز𒆜𓊉꧂🐥 :
Chalan bnta tha par online chalan hota ha Mobile par msg ata ha capy wala koi seen ni ha.
2026-08-22 16:30:13
3
nazarnadir02oo
🚩 nadir 🚩 :
parchi Wala konsa Chalan hai aaj kal
2026-08-22 14:38:17
3
rahatpious
Rahat pious :
میں مہر پان شاپ سے دیکھ رہا تھا تو ایک 22ویلر اوکاڑہ سے آتے ہوئے شیرگڑھ روڑ پہ تو یہ بندہ پیچھے پیچھے ہی گیا جب وہ حبیب بیکری کے پاس رکا تو اس نے نو پارکنگ کا جیک ٹائیر پہ لگا دیا
2026-08-22 17:13:22
1
mehar.ali.127
Mehar ali 12 :
pata nii ya log is tahan q krty hai ja py chalan nii bnta
2026-08-22 16:05:00
2
To see more videos from user @iloveokara09, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About