@cherrypti804: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی ہنگو پہنچ گئے، صوبائی صدر جنید اکبر بھی ہمراہ ہے، ہنگو میں مقامی قیادت اور کارکنان نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی آج ہنگو میں اسٹریٹ موومنٹ کی قیادت کریں گے۔🔥✊ #releaseimrankhan #freeimrankhan #justiceforimrankhan #teamkaptantiktok #cherrypti804