@great.imran.khan2: بریکنگ نیوز 🚨حفیظ اللّٰه نیازی کی اجمل جامی کے ساتھ اہم گفتگو، بڑے تہلکہ خیز انکشافات کر ڈالے۔ اسٹبلیشمنٹ بری طرح سے پھنس چکی ہے، عمران خان شیر کی طرح ڈٹ گیا 🔥🔥 مائنس عمران کرنے میں یہ کامیاب نہیں ہو سکتے، صرف ایک صورت میں کامیاب ہوسکتے ہیں، جیسے نوازشریف سے انہوں نے منوایا ہے کہ تم راستے سے ہٹ جاؤ اور اقتدار تمہاری پارٹی کو دے دیتے ہیں، تبھی ممکن ہے، جبکہ عمران خان اسی جگہ کھڑا ہے جہاں 27 مارچ 2022 کو تھا۔ عمران خان کو توڑنے میں یہ ناکام ہو چکے ہیں اور یہ اسٹیبلشمنٹ کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ یہ عام کام نہیں ہے کہ جس کے ساتھ 25 کروڑ عوام کھڑی ہے، اسکو توڑنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔ عمران خان کو یہ نہیں توڑ سکتے اسکو ہرانا نا ممکن ہے۔ اگست بہت بھاری ہے، اسکے بعد ستمبر آیا کھڑا ہے، جو کہ ستم گر ثابت ہونے جارہا ہے۔ لوگ حکومت کو غلط لعن طعن کرتے ہیں، لیکن اصل ذمہ دار ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے۔