@syedzaidijournalist5: ڈیرہ اسماعیل خان کا صدیوں پرانا سید منور شاہ المعروف ست پوڑہ قبرستان، جہاں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ ایک ہی مٹی میں آسودۂ خاک ہیں۔ یہ مقام مذہبی ہم آہنگی، برداشت اور انسانیت کی ایک منفرد مثال ہے کیمرہ مین اسد عباس کے ساتھ سید توقیر زیدی ڈسکور پاکستان/پاکستان ٹوڈے ڈیرہ اسماعیل خان #DeraIsmailKhan #InterfaithHarmony #HistoricalPlace #PakistanHistory #DiscoverPakistan