@i_fairy07: 💟"`آزمائش اللہ کا دروازہ ہے... جو صبر سے کھٹکھٹائے اس کے لیے کھل جاتا ہے 💗" جب اللہ کسی کو خاص بنانا چاہتا ہے ✨🥀 تو پہلے اسے آزماتا ہے" "`آزمائشیں کمزور نہیں کرتیں... 🍂💯وہ اصل میں تمہیں نکھارتی ہیں" 🌸" اللہ جس سے پیار کرتا ہے اسے آزماتا ہے`" God tests with Mercy...but, people test with cruelty"⏳✨ #creatorsearchinsights #foryoupage❤️❤️ #aestheticvideos #fyp_viral_tiktok