@powerofgod661: سال کے دوران اکیسواں اتوار 😇 انجیل مقدس مقدس منتی کے مطابق 20-16:13 تو پطرس ھے اور میں آسمان کی بادشاہی کی کنجیاں مجھے دوں گا۔ ایک دن جب مینوع قیصر یہ فیلپی کے علاقے میں آیا۔ تو اُس نے اپنے شاگردوں سے یہ پوچھا کہ لوگ ابن انسان کو کیا کہتے ہیں ؟ انہوں نے کہا کہ بعض یوحنا اصطباغی کہتے ہیں بعض الناس بعض ارمیا یا انبیاء میں سے کوئی اُس نے اُن سے کہا مگر تم مجھے کیا کہتے ہو ؟ شمعون پطرس نے جواب میں کہا کہ تو المسیح ہے۔ بندہ خدا کا بیٹا تو لیون نے جواب میں اس سے کہا مبارک ہے تو شمعون پر یو نا کیونکہ یہ بات حیم اور خون نے نہیں بلکہ میرے باپ نے جو آسمان پر ہے تجھ پر ظاہر کی ہے۔ اور میں تجھ سے کہتا ہوں کہ تو کیا ہے اور میں اس کیفا پر اپنی کلیسیا بنادیں کا اور عالم اسفل کے دروازے اس پر غالب نہ آئیں گے۔ اور میں آسمان کی بادشاہی کی کنجیاں تجھے دوں گا۔ اور جو کچھ تو زمین پر باندھے گا وہ آسمان پر بندھا رہے گا۔ اور جو کچھ تو زمین پر کھولے گا وہ آسمان پر کھلا رہے گا۔ تب اُس نے شاگردوں کو حکم دیا کہ کسی کو نہ بتانا کہ میں ملتی ہوں ۔ انجیل متقابل کے وسیلے سے ہمارے گناہ معاف کئے جائیں۔ #Catholicfaith #peacebewithyouall🌺🌸🌺 #proudtobeachristian #jesusismysaviorandmylife❤😇👑🙏🏻✝️ #godblessyouall🙏🏻😇