@naqibbajaurdiaries: #باجوڑ ۔پولیس کانسٹیبل رحمت اللہ کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کو گزشتہ روز عنایت کلے بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جانبحق ہوا تھا ۔ پولیس کانسٹیبل رحمت اللہ کا نماز جنازہ آبائی گاؤں لغڑئی میں پوری،،سرکاری اعزاز ،،کیساتھ ادا کردی گئی ۔جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ بعد ازاں پولسی کانسٹیبل رحمت اللہ کو اشکبار آنکھوں کے سامنے سپردِخاک کردی گئی جنازے اور تدفین کے موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے۔