@.lofer08: محبت اگر سچی ہو تو وقت کے ساتھ کم نہیں ہوتی، ہر گزرتے دن کے ساتھ اور بھی گہری ہو جاتی ہے۔ ❤️تم کہتے ہو محبت حد سے زیادہ ہے، میرے لیے تو تمہارا خوش رہنا ہی محبت کی سب سے خوبصورت حد ہے۔ 🌹@Iqra azad gull @myra (مائرہ) @Yasmin Noori 🧚 @𓆩𝓢𝓐 🖤نــازولــی 𓆪