@immuhammadsohailafridi: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں عمران خان کی رہائی اور 27 ستمبر کے اسلام آباد مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں ہنگو میں اسٹریٹ موومنٹ جاری ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے ہمراہ صوبائی صدر جنید اکبر، صوبائی وزراء مینا خان آفریدی، شفیع جان ہنگو کے ایم پی اے شاہ تراب بنگش، ایم این اے یوسف خان ، دیگر ارکانِ اسمبلی، پارٹی رہنماؤں، کارکنوں اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ہنگو کے غیور عوام نے بھرپور شرکت کے ذریعے ثابت کر دیا کہ وہ عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔