Eid Milad un Nabi SAB ko Mubarak hooo.
ESI Khushi main please APNI behen ko duae detay jaw please 🙏🙏🙏🙏🙏
ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرے پاک رشتے کو مولا علیؑ اور بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی طرح دونوں جہانوں میں کامیابی، محبت، سکون، برکت اور خوشیاں عطا ہوں۔ اللہ تعالیٰ میرے اس پاک رشتے کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے، ہمیں ایک دوسرے کا خوبصورت نصیب بنائے اور حلال رشتے میں ہمیشہ محبت اور وفا کے ساتھ رکھے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺🤲
کہتے ہیں جب آپ کی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دعا کروانی چاہیے۔
میں اللہ پاک سے ایک دعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں، ایک دعا ہے جس پر کُن کی منتظر ہوں۔ آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے۔ اللہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے جس کی دعا میں دن رات اللہ پاک سے کر رہی ہوں...
دعا کریں اللہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں اور آپ لوگوں کی دعائیں بھی قبول فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🤲🥺❤️
2026-08-26 07:57:21
1
جئ سندھ :
@A Ditta Baloch:يا الله پاڪ خادم حسين رزوي جي ٻارن جي حيفازت فرما ۽ امان مين هجن
لبائيڪ يا
رسول الله