@mujmedia: جنوری 1964ء میں جنرل ایوب خان کی حکومت نے خان عبدالغفار خان (باچا خان) کو ان کی بگڑتی ہوئی صحت کے باعث جیل سے رہا کر دیا۔ ستمبر 1964ء میں انہیں علاج کے لیے برطانیہ جانے کی اجازت دی گئی۔ باچا خان لندن گئے، جہاں علاج کے بعد وہ دسمبر 1964ء میں افغانستان چلے گئے اور 12 دسمبر کو کابل پہنچے۔ انہوں نے افغانستان میں خوداختیار جلاوطنی اختیار کی۔ تقریباً آٹھ سال بعد 24 دسمبر 1972 تقریباً 8 سال بعد وہ افغانستان سے پاکستان واپس آئے۔ اس وقت ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت تھی اور *NAP* کی صوبہ سرحد میں معلم خان، اور بلوچستان میں سردار عطاء اللہ مینگل کی حکومتیں تھیں. صحافی محبوب علی #mujmedia #pti #anp #AimalWaliKhan #Bachakhan
کیا اے این پی والے اس کی وضاحت کر سکتے ہیں کہ باچا خان صحت کی خرابی کے باعث لندن گئے تھے اور پھر کابل میں جلا وطنی کی زندگی گزار رہے تھے؟ باخبر اور مستند حوالہ دیجیے
2026-08-23 07:57:57
2
Zawind :
😂😂 Deal 🤝🙈
2026-08-23 09:19:01
0
Javedkhan Khan :
فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نھیں یہ بچپن سے سنتے آئے ھیں ابھی ھم بھی بوڑھے ھوگیے مگر یہ بات سمجھ سے بالاتر ھے کہ نیوٹرل کھتے کیسے ھیں
2026-08-23 10:25:56
0
Abrar DawarZai 🚩 :
No sa k Imran Khan sra compare k? Bacha Khan study ka awal. More over da political nafrat os 10 12 Saal shwy che raghly dy PTI da waji......
2026-08-23 10:40:42
0
々 S Y C O 々 :
Dont compare third class politician like Imran khan with Bacha khan baba the great. No comparison at all.
2026-08-23 06:32:09
3
Muneeb Khan💔 :
🥰🥰🥰
2026-08-23 11:09:24
0
wanted :
❤️❤️❤️
2026-08-23 07:46:43
0
ajab Khan 8696 :
😱😱😱
2026-08-23 09:54:08
0
Abdur Rahim Khan :
❤️❤️❤️
2026-08-23 08:53:55
0
mahmood ahmed :
😂😂😂
2026-08-23 11:03:33
0
Ayub Khan :
😁😁😁
2026-08-23 11:51:22
0
To see more videos from user @mujmedia, please go to the Tikwm
homepage.