@noorulquran710: سورۃ المائدہ آیت 3 میں اللہ تعالیٰ نے حلال و حرام چیزوں کی وضاحت فرمائی اور دینِ اسلام کی تکمیل کا اعلان فرمایا۔ یہ آیت ہمیں اللہ کے احکامات کی پابندی اور اس کی نعمتوں پر شکر ادا کرنے کا درس دیتی ہے۔ #SurahAlMaidah #SurahMaidah #Ayat3 #noorulquran