جو روایت آپ نے پیش کی ایسا ذکر ایسی مجالس کون نہیں کرتا سیرت النبی انکی ولادت انکی عظمت انکے معجزات تبرکات کا سبھی ذکر کرتے ہیں۔ آج بھی لوگ جن کے پاس تھوڑا ٹائم ہوتا ہے نماز کے بعد مسجد میں بیٹھتے ہیں علماء کے ساتھ مسلے مسائل نبی کی شان انکے مقام ہمارے تو سوال و جواب آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ذات سے شروع ہوتے ہیں اور ختم ہوتے ہیں آپ یہ کیسے کہ سکتے ہیں کہ یہ صرف ہم لوگ ہی کرتے ہیں ۔اب سوال یہ ہے کے وہ اصحاب جوذکر کر رہے تھے وہ ربیع الاول کا مہینہ تھا؟نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ذکر شان صرف 1 مہینہ نہیں 12 مہینے ہو رہا ہے ہوتا رہے گا۔
2026-08-22 17:18:46
5
talha :
اگر صحابہؓ نے نبی ﷺ کی آمد پر اللہ کا شکر ادا کیا یا آپ ﷺ کی بعثت کا ذکر کیا، تو یہ محبت اور شکر کا اظہار ہے۔
روایت میں یہ نہیں کہ انہوں نے نبی ﷺ کی ولادت کی تاریخ مقرر کرکے ہر سال جشن منایا۔
نہ یہ ہے کہ انہوں نے 12 ربیع الاول یا کسی مخصوص دن کو میلاد کے لیے مقرر کیا۔
نہ نبی ﷺ نے صحابہؓ کو فرمایا کہ ہر سال میری ولادت کے دن یہ اجتماع کیا کرو۔
اس لیے زیادہ سے زیادہ اس سے اللہ کا شکر اور نبی ﷺ کی نعمتِ بعثت کا ذکر ثابت ہوسکتا ہے، لیکن سالانہ میلاد کی مخصوص محفل کا ثبوت اس سے نہیں نکلتا۔
اصولی فرق سمجھیں: کسی نعمت پر شکر کرنا ایک چیز ہے، اور کسی خاص دن کو دینی تہوار/سالانہ عبادت کے طور پر مقرر کرنا دوسری چیز۔
لہٰذا اگر کوئی اس روایت کو میلاد کی دلیل بناتا ہے تو اس سے پوچھا جا سکتا ہے: "روایت میں سالانہ اجتماع، تاریخِ ولادت، مخصوص دن یا میلاد منانے کا حکم کہاں ہے؟"
2026-08-22 18:57:37
1
user7482979138828 :
کہیں میلاد کا ذکر ہے اس آیت میں اور حدیث مبارکہ میں نبی پاک نے سوموار کو روزہ رکھنے کا حکم دیا ہے یہ لوگ سوموار کا روزہ کیوں نہیں رکھتے
2026-08-22 13:45:05
1
user1463041643773 :
آپ باز نہیں آ رہے ،،،، تاریخ سے پھر کوئ روایت اٹھا لاتے ہیں کہ دیکھو " یوم میلاد " ثابت ہو گیا
میرے بھائ صحابہ ہر نماز کے بعد ، ہر پیر ، جمعرات ، جمعہ ، بھی رسول اللہ کی ولادت کا ذکر ( باتیں ) کرتے رہیں تب بھی یوم ولادت منانا ثابت نہیں ہوتا
آپ یہ کیا بات کر رہے ہیں
آج رسول اللہ کا یوم ولادت باقاعدہ ایک خاص اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ہے ، تقریبات منعقد ہوتی ہیں ، جلوس نکالے جاتے ہیں
آپ جیسے اسے ایک دینی تہوار کے طور پر پیش کرتے ہیں ،
کیا یہ رسول اللہ کے دور میں ہوا
اس کی کوئ حقیقت ہوتی تو ایمان سے بتائیے لاکھوں مربع میل پر حکومت کرنے والے بوبکر و عمر ، عثمان و علی اسے سرکاری سطح پر نہ مناتے ؟
2026-08-22 18:28:54
1
Muhammad Islam :
muffty sahib kea her Saal ki 12 ko mehfal hoty tahy daleel da molana
2026-08-23 03:30:25
2
valencia2340 :
SUBHAN ALLAH MASHAA ALLAH jazakaAllah AMEEN
2026-08-22 12:11:22
2
میاں خرم شہزادہ :
السلام علیکم سر یہ جو اپ نے ایت کریمہ پڑھی ہے عربی میں اس میں اذا نہیں ھے بلکہ از ہے
2026-08-22 14:29:26
1
Aslam Niazi Naats :
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
2026-08-22 13:31:38
1
Muhammed Mushtaq :
اصحاب رسول ﷺ کی تعلیمات اور اھلبیت اطہار کی تعلیمات سے زیادہ تو تعلیم رکھتا ہے
2026-08-22 19:45:12
1
ADEEL صاحب نوشاہی 🧡 💎 :
2026-08-23 11:31:47
0
Imran Mughal :
mashallah
2026-08-23 09:27:20
0
Azhar ۔saroya2 :
ماشاءاللہ
2026-08-22 17:58:27
0
jaghraa :
subhanallah🥰
2026-08-22 19:47:34
1
DAR-UL-ULOOM GHOUSIA NAEEMIA :
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ جناب من
2026-08-22 17:54:00
0
Aslam Niazi Naats :
ماشاءاللہ
لا تبدیل لکلمات اللہ
2026-08-22 13:31:25
1
Malik Waqas :
ماشاءاللہ
2026-08-22 17:52:07
0
Abdul Sattar :
Dari par koi baat nhi karta
2026-08-22 15:30:11
1
moaz bin shahzad :
یہ کیا جو اللّه کے رسول ﷺ نے کیا
2026-08-22 17:14:59
1
sultan :
or ya ka aj ham Muslim ke ya halt h ka ham Roz dakhty han ka bochon or bachion ka Sath zadyti kr ka qatal kr dea jta h or koi ulma ya ham ma sa koi aj tk UN ka leay bhyr Nikal h road blok key han nae na Kya rozey qamyat nabi pak apny umtion sa swal nae kryn gy ham Muslim itny beyhis ho chuky han or hamra qanoun koi greeb kry to full fari or Ameer kry to bhegi beli ban jty han afsoos
2026-08-23 13:22:04
0
syed Amil Hussain shah :
Masha Allah subhan Allah, Hamysha Khush raho ameen 🤲🌹🌹🌹
2026-08-22 17:24:12
0
sultan :
Bhai sb tamam Muslim nabi pak ke sifat or mojhzat hr din hr wakt masjid ma gr ma bzar ma ja kehn be hon wo byan krty han lakn Jo Sabha ka zikr AP na kea h wo uno na kis din kea h kn sa mehna ta ya nae BTya AP na or Kya wo phr hr sall krty ty ya be nae BTya AP na or rozy wli bat ko AP is bat sa na connect kryn plz or Jo milad mnya jta h road bnd kr deay jty han logon ko perhan kea jta h log ghron ma mehsor ho jty han simple bhot msla bnaty han or nabi pak na Kya kbi bola h ka mry zikr ka ley ksi ko perhan krna
2026-08-23 13:02:35
0
sohail skt :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بیشک ان شاء اللہ ماشاء اللہ جزاک اللہ و بارک اللہ عزوجل فیکم
محمد و آل محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبین کی غلامی نصیب میں ہوہمیشہ ہر مانگی دعاء قبول ھو
آمین یارب العالمین
طالب دعاء
سہیل اسحاق مسافر❤️🌹🧡
2026-08-22 15:02:40
1
محمد بلال رضا عطاری 💚✨ :
ماشاءاللہ بہت خوب
2026-08-22 14:41:19
1
To see more videos from user @zahoorawantv, please go to the Tikwm
homepage.