گزر گیا جو زمانہ اسے ملال نہ کر،
جو کھو گیا ہے اسے ڈھونڈنے کا خیال نہ کر۔
وہ لمحے آج بھی روح کو سکون دیتے ہیں،
تو بیتے وقت سے اب کوئی سوال نہ کر🥀
- Noorish
2026-08-22 12:44:13
9
Khamosh_Alfaaz :
in Sha Allah same😭💔
2026-08-22 17:38:35
4
Noor_ul_Qalb🤍 :
تو بدلتا ہے تو بے ساختہ میری آنکھیں
اپنے ہاتھوں کی لکیروں سے الجھ جاتی ہیں
2026-08-22 12:59:06
4
🌸 𝓡𝓸𝓼𝔂 𝓥𝓲𝓫𝓮𝓼 🌸 :
جو گزر گیا، اسے گزر جانے دو،
کچھ یادیں عمر بھر ساتھ رہتی ہیں۔
واپس آنے کی خواہش تو رہتی ہے مگر،
کچھ راستے دوبارہ نہیں ملتے۔🥀"!!
2026-08-22 15:28:08
5
𝙱𝚒𝚑𝚞𝚞𝚡𝚘🌙🍒 :
اگر موت مجھے لے جائے اور ہم کبھی نہ ملیں،
تو یہ مت بھولنا، مجھے تم سے ملنے کی خواہش تھی۔ 🖤
2026-08-23 16:40:42
3
Rajpout zadi :
واپسی کا سفر اب ممکن نہیں ہوگا ہم تو نکل چکے ہیں انکھ سے انسو کی طرح ❤️🩹
2026-08-23 08:08:02
2
🕊️ :
Bro ye song + your lines Ksm sy Dil ko Lagi Big love Big respect ❤✨
2026-08-24 16:54:38
1
🦋☠︎︎𝕊𝔸ℝ𝔸ℍ༒︎ 𝕄𝕀ℝℤ𝔸☠︎︎🦋♑ :
achi bt h na ay
2026-08-22 15:42:06
3
Attitude girl :
Bilkul 💯
2026-08-22 12:31:54
5
𝐍𝐨𝐨𝐫𝐢𝐬𝐡🤍 :
وقت کی تہہ میں چھپا ایک خواب تھا وہ،
کل جو میرا تھا، میرا نہ رہا اب وہ۔
لوٹ کر آنے کی ضد مت کر اے دل،
راکھ ہو کر بھی جلتا نہیں اب وہ۔
- Noorish
2026-08-22 12:43:16
7
♛ 𝓡𝓪𝓳𝓪 ✨ :
جو گزر گیا، اسے گزر جانے دو،
کچھ یادیں عمر بھر ساتھ رہتی ہیں۔
واپس آنے کی خواہش تو رہتی ہے مگر،
کچھ راستے دوبارہ نہیں ملتے۔🥀🥺💯"!!
2026-08-22 21:01:34
2
Noor_ul_Qalb🤍 :
Guzra huya kl guzar jata
mgr insan ku thor kr chala jata hy....🥺
2026-08-22 13:15:16
4
@ Sweet doll1919 :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-23 00:38:39
2
جواد 🚩 :
🖤🖤🖤
2026-08-24 04:38:55
1
wijii873 :
🥺🥺🥺
2026-08-23 18:35:23
1
YOUSAف 🚩 :
🥰🥰🥰
2026-08-22 13:28:59
2
Aftab shah056 :
❤️❤️❤️
2026-08-24 05:25:42
0
To see more videos from user @http_massab, please go to the Tikwm
homepage.