@salik_khan123: :اسلام وعلیکم امید ہے تمام دوست احباب خیریت سے ہوں گے جیسا کہ آپ سب لوگ ایکشن کمیٹی کے معاملات اور موجودہ صورت حال سے بخوبی واقف ہیں اس سلسلے میں خاص کر ہورنہ میرہ کے تمام تر لوگ جو اوورسیز ہیں یا دنیاہ کے جس کونے میں بھی موجود ہیں بچے بزرگ جوان ہر فرد واحد سے گزارش ہے کہ ہورنہ میرہ کے لوگوں کو متحد کرنے اور چند گذارشات کے لیے ایک گروپ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں جس کے زریعہ موجودہ حالات کے پیش نظر چند اقدامات کیے جا سکیں مشاورت سے اسلیے ہورنہ میرہ کے خاص کر نمب سنگھڑ پوٹھیر اور ڈنہ کے لوگوں سے سپیشل ریکوسٹ کی جاتی ہے سب لوگ اپنا اپنا واٹس ایپ نمبر انباکس کریں تاکہ گروپ میں ایڈ کر کے معاملات ڈسکس ہو سکیں اس گروپ کا مقصد صرف موجودہ صورت حال کے پیش نظر دوسرے حلقوں کے لوگوں کا بوجھ کم کرنا غریب عوام الناس کی ہر طرح کی مدد کرنا اور اہل ہورنہ میرہ کا نام اور ثقافت برقرار رکھنا ہے اس کے وارث ہم ہیں اور انشاء اللہ فیصلے بھی ہم ہی کریں گے شکریہ ۔ #AJKGovernment Rawalakot Newz Rzwalakot Newz#tiktokteamviralmyvideounfreezemyacount😭😭😭😭💔💔💔 @🫀 سردار منیب کشمیری 🫀 @ADii KASHMIRE 🚩🚩 @AZHAR KASHMIRI 6608 @imran kashmiri🍁 @سردار دانش رحیم @SARDAR افنان @xardar afnan @Muzamil ,,,, @umerkayaniumerkay5 @Arshad khan @sardar Arshad khan @sardar wajid aslam kashmiri🕊️ @sardar Atsham