@death_angle143: بروز محشر اللہ سے تیرا حساب کرواؤں گی تو نے جو کیا ہے میرے ساتھ سب یاد دلاؤں گی اور گنواؤں گی اپنا ہر آنسؤں، اپنی ہر تکلیف مجھ پر ہونے والا ہر ایک ظلم میں اللہ کو بتاؤں گی❤️🩹 #goviral #dontunderviwemyvideo #unfreezemyaccount #fypppppppppppppppppppppppppppp #fypppppppppppppppppppppppppppp