@awaiskhan.131: اللہ تعالی کے کرم وفضل سے ہر سال قادرپور شریف چٹی مسجد قبرستان میں یہ سلسلہ چھتیس برس سے چلتا آرہا ہے ۔اس سلسلہ کو جاری کرنے والے ((حافظ محمد نازک شمس القادری ))اور)(( علامہ حافظ محمد مختار احمد شمس القادری)) نے جاری کیا تھا۔ اور آج بھی یہ سلسلہ جاری ہے ان شاءاللہ یہ سلسلہ جب تک اس دنیا کا وجود باقی ہے جاری رہے گا۔ ہر سال 8 محرم الحرام کو شبینہ پڑھا جاتا ہے ۔ اس پرنور محفل قرآن کے اختتام میں میرے والد محترم نے پڑی دلکش آواز میں قرأن پاک کی تلاوت کا اختتام کیا۔ اس ختم قرأن کے اختتام میں رشتہ دار ؛دوست احباب؛ اور حافظ مظہر صاجب نے ان کی محبت اور خلوص اور قدیم دوستی کی محبت میں سہرا پہنا توجہ حاصل کر لی ۔#treanding #for️you #ravvedetevi #❤️🩹✨ #likeandfollowforyoupage