@quotestypes: دنیا کے سب سے حسین احساسات میں سے ایک یہ ہے کہ اس ہجوم عالم میں تمہیں ایک ایسا شخص مل جائے جس سے تم ہر بات کہہ سکو جس کے سامنے بنا کسی بناوٹ کے بنا سوچے سمجھے، دل کے سب دریچے ... کھول سکو جسے اپنی ہر سوچ سنا سکو، چاہے وہ کتنی ہی سادہ کتنی ہی باعث شرم یا کتنی ہی دردناک کیوں نہ ہو Mikasa Malik ♥️✨ #rs #rs_wrotes @Muhammad_Bilal @مــــــاہــــی