@khizer.hayat112: ایک دن میں بھی
خاموشی سے تمہاری دنیا سے نکل جاؤں گا،
نہ کوئی شکایت ہوگی
نہ کوئی سوال
بس تمہیں میری کمی محسوس ہوگی۔
اور جب تم مخلصی کی تلاش میں
دُنیا بھر کے دروازے کھٹکھٹاؤ گے،
تب شاید کسی کونے میں بیٹھ کر
میری سادگی، میری وفا
اور میری بے غرض محبت کو یاد کرو گے۔
تب تمہیں معلوم ہوگا،
قدر اُس وقت نہیں ہوتی
جب کوئی پاس ہو،
قدر تب سمجھ آتی ہے
جب بہت تلاش کے بعد بھی
وہ شخص دوبارہ نہ ملے۔ #attaullahkhanesakhelvii @Muشai 333 @آفتاب سَنّجرانیٌ @بَشْیْر بَلْوُچْ @😎سردار جہان خان ✨ @خِضرحیات @خِضرحیات