@kitab_e_zindgi: یہ تصویر دیکھ کر لگا کہ کبھی کبھار کھانے کے لیے جگہ یا ذائقہ بدلنے سے زیادہ اہمیت اس کے چکھنے میں ہوتی ہے۔ جب بھوک لگی ہو تو پھر بار بار جگہ یا قسم بدلنے سے کچھ خاص فائدہ نہیں۔ اصل مزہ تو وہی ہے جو دل سے کھایا جائے۔
جب یہ طے ہے کہ بھوک ہی مٹانی ہے تو پھر زائقوں کیلئے بار بار دسترخوان نہ بدلیں۔
2026-08-22 17:51:16
3
Ludo Dangal :
ہر دستر خواں کا اپنی خوشبو اپنی لذت اپنا ذائقہ ہوتا
2026-08-23 06:42:35
0
✿ 𝐎𝐬𝐀𝐦𝐀 𝐀𝐟𝐑𝐢𝐃𝐢 ✿ :
deep
2026-08-23 05:35:59
0
Zaiنi Muل@غ⚜️ :
Koi gehrai my ja k sochy k ye bat dastrkhwan k lye ni h 🙁😕
2026-08-23 03:58:52
0
Raja Jii :
wadi gal kar gya
2026-08-22 21:13:53
0
LEGEND🐺 :
جب یہ طے ہے کہ بھوک ہی مٹانی ہے تو پھر ذائقوں کیلئے بار بار دستر خوان نہ بدلیں! کبھی کبھار کھانے کے لیے جگہ یا ذائقہ بدلنے سے زیادہ اہمیت اس کے چکھنے میں ہوتی ہے۔ جب بھوک لگی ہو تو پھر بار بار جگہ یا قسم بدلنے سے کچھ خاص فائدہ نہیں۔ اصل مزہ تو وہی ہے جو دل سے کھایا جائے۔
2026-08-23 00:44:05
0
Taنzeeل :
جب یہ طے ہے کہ بھوک ہی مٹانی ہے تو پھر ذائقوں کیلئے بار بار دستر خوان نہ بدلیں!
2026-08-22 19:56:44
0
Janjua🌹❣️🌹 :
👌
2026-08-23 06:03:45
1
shakeeljutt5318 :
👌👌👌
2026-08-22 21:00:38
1
🍹@AwaRa BaDaL🍾 :
❤️❤️❤️
2026-08-22 14:46:41
1
Malik Ali :
🥰🥰🥰
2026-08-23 05:15:19
1
arbab🔥غفاری :
🥰🥰🥰
2026-08-22 20:48:42
1
NEELU❤ :
😂😂😂
2026-08-23 08:22:30
1
To see more videos from user @kitab_e_zindgi, please go to the Tikwm
homepage.