@balochistannewsupdates: ”عمران خان نے ایک بات بار بار کہی کہ، یہ میرے ساتھ ظلم کر رہے ہیں، یہ مجھے جیل میں ٹارچر کر رہے ہیں۔ میرا بلڈ پریشر یا پلس کا کبھی زندگی میں مسئلہ نہیں ہوا۔ میں جیل ڈاکٹرز کو اپنی طبیعت کا کہتا تھا تو کوئی سنتا ہی نہیں تھا۔“ ہمشیرہ اعظمی خان ، عمران خان سے ملاقات کا احوال سناتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں #trending #fyppppppppppppppppppppppp #pti #alimakhan #islamabad