@voiceofcivilsecretariat1: قومی عشرۂ رحمت للعالمین ﷺ کے بابرکت موقع پر اہلِ وطن کو دلی مبارکباد۔ 🌙✨ ربیع الاول کے مقدس ایام ہمیں نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی سیرت، محبت، امن اور اخوت کا پیغام عام کرنے کی یاد دلاتے ہیں۔ 💚 #رحمت_العالمینﷺ #ربیع_الاول #عید_میلاد_النبیﷺ #KhyberPakhtunkhwa #voiceofsecretariat @Government KP