@ricardobomber78: 22 de Agosto #dia #Nacional del bombero, muchas felicidades a todas y todos los #bomberos en su día, su valor y sacrificio salvan vidas, los mejores del #mundo mundial #heroes

Ricardo mtz v
Ricardo mtz v
Open In TikTok:
Region: MX
Saturday 22 August 2026 14:15:52 GMT
451
9
1
11

Music

Download

Comments

temelu
user7538552105650 :
muchas felicidades a todos ellos
2026-08-22 14:45:10
1
To see more videos from user @ricardobomber78, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

عوام کے لیے بڑی خوشخبری: ہونڈک بلیک ٹاپ روڈ کا باقاعدہ افتتاح! سابق چیئرمین تحصیل بلامبٹ جناب شاکر شعیب اور چئیرمین سلیمان شاہ میاخیل کی انتھک محنت، مسلسل جدوجہد اور ایم این اے محمد بشیر خان اور ایم پی اے محمد اعظم خان کے خصوصی فنڈز کی بدولت ہونڈک بلیک ٹاپ  روڈ کا کام مکمل ہونے پر افتتاح کر دیا گیا ہے۔ اس اہم شاہراہ کی تکمیل پر علاقے کے عوام میں خوشی و مسرت کی لہر دوڑ گئی ہے۔ افتتاحی پروگرام میں ناظمین، ممبران، یونین کونسل حیا سیری، ولیج کونسل سنگولی بالا کے عہدیداران اور پاکستان تحریک انصاف (PTi) کے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب میں منسٹر برائے سوشل ویلفیئر اینڈ زکوٰۃ ملک لیاقت، صوبائی رہنما ارشد معیار اور چئیرمین ناصرخان ، چئیرمین  جہانگیر خان سمیت دیگر معززین بھی موجود تھے۔ اس موقع پر سابق چیئرمین شاکر شعیب کی کوششوں، ایم این اے محمد بشیر خان اور ایم پی اے محمد اعظم خان کا فنڈز کی فراہمی پر، اور تمام ورکرز کی محنت کا بالخصوص شکریہ ادا کیا گیا۔ ایم پی اے محمد اعظم خان بیماری کی وجہ سے اس افتتاحی تقریب میں خود شرکت نہ کر سکے، جس پر ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی گئی۔ علاوہ ازیں، تقریب کے اختتام پر 5 اگست کے حوالے سے بھی خصوصی پیغام دیا گیا کہ تمام کارکنان 5 اگست کے جلسے میں اپنی بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں

About