@wordsbyme.85: Dark Evenings🖤 جب انجام کار سب کچھ چھوڑ کر جانا ہے، تو یہ دنیاویی جیت، ایک فسانہ لگتی ہے ۔ حقیقت میں ہار، حاصل اور محرومی محض ایک ہیں، یہ سوال انسان کو یا تو مایوسی کی طرف لے جاتا ہے یا پھر ایک گہری فکری بیداری کی طرف، جہاں مادی چیزیں اپنی اہمیت کھو دیتی ہیں۔ جب انسان یہ سمجھ لے کہ ہار جیت عارضی ہے، تو غم اور غرور دونوں کا بوجھ ہلکا ہو جاتا ہے۔ #sunset #deeplines #fyp #viralvideo #wordsbyme.85