@gam_e_zindgii3: کچھ لوگ دل سے کبھی نہیں جاتے 💔 چاہے زندگی سے کتنے بھی دور ہوں 🥀 #poetry #sad #deeplines #foryou #unfreezemyaccount

غم عشقِ 💔
غم عشقِ 💔
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 22 August 2026 14:29:38 GMT
69520
9613
219
628

Music

Download

Comments

user91955854854
ali :
Sir g ma ap say pier karta Hu
2026-08-22 14:53:28
1
02khargosh
🖤 𝗡𝗼𝘁 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝘁𝘆𝗽𝗲 :
لاکھ رنجشیں سہی، ہمارے درمیان لیکن رہو کہیں بھی، خدا کی امان میں رہنا !
2026-08-23 04:56:47
8
allah.bakhshb16
🦅 اللہ بخش گاڑی بلوچ ✨ :
2026-08-23 03:53:44
2
miankhadim110
MiaN Khadim🚩 :
اور پھر نام چھین لیا جائے گا ہم سے ہمیں میت کہہ کر💔💔
2026-08-23 02:25:00
2
pardesichahat
🇵🇰꧁𓊈𒆜🅸🆁🆂🅷🅰🅳𒆜𓊉꧂🇸🇦 :
بہت درد ہے اس بات میں، ارشاد۔ کبھی کبھی ہم کسی کو دل سے چاہتے ہیں، مگر سامنے والا ہمیں ویسے چاہتا ہی نہیں۔ سب سے زیادہ تکلیف شاید یہی ہوتی ہے کہ محبت ہماری سچی تھی، مگر جواب ویسا نہیں ملا۔ تمہاری بات کو یوں بھی کہا جا سکتا ہے: "ہم نے بھی کسی کو دل سے چاہا تھا، مگر افسوس… اُس نے ہمیں کبھی چاہنے والوں کی طرح چاہا ہی نہیں۔" 💔
2026-08-22 17:22:50
3
shahidbaloch.2008
اُداسی🕊️ :
ہم سے خفا رہنے والوں کی بھی عجب ادا ہے ہم سے نظریں چرا کر بھی، نظر ہم پر ہی رکھتے ہیں
2026-08-23 12:38:30
1
shoaib8600qbd
⋆🦋Pͥaͣgͫaͬl 💔⃝🦋 Pͥrͣeͫmͣi🦋 :
سنا ہے کہ کوئی ہے نہیں تمہارے پاس دل بہلانے کو کہو تو بھیج دوں اپنا دل پھر سے دکھانے کو
2026-08-23 17:01:29
1
umartararraika06
♛Tαℝαℝ♛ :
کچھ لوگ دل سے کبھی نہیں جاتے چاہے زندگی سے کتنے بھی دور ہو جائے😭🥀
2026-08-23 22:30:33
0
farhan.solangi68
Farhan Solangi :
hayee uski Bata 😳
2026-08-23 17:59:52
0
awaishamzarajpu18
Awais Hamza Rajput :
Pat ni
2026-08-23 18:54:42
0
moormuhammadbugti
میر مورمحمد بگٽي بلوچ :
@A یادیں بہت تکلیف دیتی ہیں 💔 جب کوئی شخص بہت قریب 😢 ہو کے دور چلا جائے 😌😢💔😢
2026-08-23 19:15:12
0
jattjatt4777
Sufian jatt :
M❤️S
2026-08-23 16:08:26
0
shbeer.bhutto4
shbeer Ahmad ❤️‍🩹 :
hi Allah ❤️‍🩹
2026-08-23 16:39:18
0
huzaifa.khan663
حuزafia :
آنسو اکثر نظر نہیں آتے، مرد کو صرف اپنی انا اور اپنی صفائی نظر آتی ہے۔ عورت رشتہ بچانے کے لیے خود کو بار بار توڑتی ہے، مگر اُس کی تکلیف کو کمزوری سمجھ لیا جاتا ہے۔ نبی کریم ﷺ نے بہترین مرد وہ بتایا جو اپنی عورت کے لیے بہترین ہو، مگر آج کچھ مرد محبت سے زیادہ اپنی انا کو اہمیت دیتے ہیں۔
2026-08-23 17:05:02
1
ch_amanullah_
Ch Aman :
@لاکھ رنجشیں سہی، ہمارے درمیان لیکن رہو کہیں بھی، خدا کی امان میں رہنا !🥀💔
2026-08-23 19:01:19
0
bilal_jutt___786
BILAL _JUTT :
مجھے بھی سکھا دو نا بے خبر ہو کر سونے کا ہنر میرے دماغ کو بھی چاہیے آرام کرنا تمہارے یادوں کے بنا 🥺🍂
2026-08-23 18:06:55
0
ami.waseer
Amir Waseer♥️👑💍 :
بہت زیادہ
2026-08-22 21:33:25
0
asad.naveed.314
Asad naveed 314💔🫀🥹 :
hyee oya🥹
2026-08-23 14:14:57
0
mud.061
🫵 :
kmal yr💔💔
2026-08-23 14:35:18
0
zeeshan45653
🕊️⃝🌸𓆩⍣ SHANSHAH ⍣𓆪🩷⃝😊 :
ہوتی ہے لاکھ غموں کی دوا نیند مگر ہوتے کچھ غم بھی جو سونے نہیں دیتے 🫠❤️‍🩹
2026-08-23 16:47:49
0
shahzaib_awan00
『𝑺 ~🌡️ :
Nahi
2026-08-23 14:47:00
0
faroque.khohi
Faroque Khohi :
2026-08-23 02:04:54
0
To see more videos from user @gam_e_zindgii3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About