@ncs.mandi.bahaudd: وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کو نوجوانوں اور طلبا میں منشیات سے آگاہی اور منشیات کے خلاف اقدامات کے سلسلہ میں منڈی بہاؤالدین کی تحصیل ملکوال میں ڈائریکٹر نارکوٹکس کنٹرول سٹیشن منڈی بہاؤالدین لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ )احمر نثار ستی (تمغہ امتیاز ملٹری )کا سپیئریئرکالج گوجرہ تحصیل ملکوال میں منعقد سیمینار سے خصوصی خطاب شرکاء کو منشیات سے آگاہی دلائی منشیات کے استعمال سے انفرادی اور معاشرتی مسائل سے آگاہ کیا۔اور معاشرے سے اس ناسور کے خاتمے کیلئے اقدامات بیان کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا۔کہ نوجوان نسل ہی با آسانی اس لعنت کا شکار ہو رہے ہیں لہذا اب نوجوان ہی اس جنگ میں صف اول میں کھڑے ہونگے تو ہمارا مستقبل اس لعنت سے پاک ہو گا۔جسے شرکاء اور طلبہ نے بے حد سراہا اور سیمینار کے اختتام پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے عہد کیا کہ وہ بھی پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے۔اور معاشرے میں منشیات کے عدم پھیلاؤ میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ #punjabcnf #ncsmandibahuddin #saynotodrugs #safeandhealthypunjab #drugfreepunjab

NCS Mandi Bahauddin
NCS Mandi Bahauddin
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 22 August 2026 14:31:30 GMT
404
30
4
1

Music

Download

Comments

naaz5870
Naaz Ali :
💐💐💐
2026-08-22 20:07:03
0
kashifrehmani101
kashif Rehmani :
🥰🥰🥰
2026-08-22 16:52:47
0
muhammad.bilal.ra373
Muhammad Bilal Raza :
🥰🥰🥰
2026-08-22 16:46:44
0
rim...62
💐🏵️🏵️💐 :
💐💐💐
2026-08-25 03:33:02
0
To see more videos from user @ncs.mandi.bahaudd, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About