مکمل حدیث یہ ہے:
عَنْدَاوُدَالرّبِّي قَالَ:
كُنْتُعِنْدَأَبِي عَبْدِ اللّهِ عَلَيْهِ السّلَامُإِذَا اسْتَسْقَى الْمَاءَفَلَمّا شَرِبَهُرَأَيْتُهُقَدِ اسْتَعْبَرَوَاغْرَوَرَقَتْعَيْنَاهُبِدُمُوعِهِ ثُمّقَالَلِي يَا دَاوُدُلَعَنَاللّهُقَاتِلَالْحُسَيْنِ عَلَيْهِ السّلَامُفَمَا مِنْعَبْدٍ شَرِبَالْمَاءَفَذَكَرَالْحُسَيْنَعَلَيْهِ السّلَامُوَلَعَنَقَاتِلَهُإِلّا كَتَبَاللّهُلَهُمِائَةَأَلْفِ حَسَنَةٍ وَحَطّعَنْهُمِائَةَأَلْفِ سَيِّئَةٍ وَرَفَعَلَهُمِائَةَأَلْفِ دَرَجَةٍ وَكَأَنّهَا أَعْتَقَمِائَةَأَلْفِ نَسَمَةٍ وَحَشَرَهُاللّهُتَعَالَى يَوْمَالْقِيَامَةِ ثَلِجَالْفُؤَادِ.
داؤ درقی کہتا ہے میں امام جعفر صادق علیہ السلام کی خدمت میں حاضر تھا کہ انہوں نے پانی مانگا جب وہ پانی سے سیراب ہو چکے تو میں نے دیکھا کہ امام علیہ السلام رورہے ہیں اور آپ علیہ السلام کی آنکھیں آنسوؤں سے بھر آئی ہیں پھر امام علیہ السلام نے مجھ سے فرمایا: اے داؤد! اللہ امام حسین علیہ السلام کے قاتلوں پر لعنت کرے پس کوئی ایسا بندہ نہیں جو پانی پیئے اور امام حسین علیہ السلام کو یاد کرے اور ان کے قاتلوں پر لعنت بھیجے مگر یہ کہ اللہ اس کے لئے ایک لاکھ نیکیاں لکھ دیتا ہے اور اس کے ایک لاکھ گناہوں کو معاف کر دیتا ہے اور اس کے ایک لاکھ درجات بلند فرماتا ہے اور گویا ایسا ہے کہ اس نے ایک لاکھ غلاموں کو آزاد کیا ہو اور اللہ اسے ٹھنڈے دل (سکون و قرار ) کے ساتھ قیامت کے دن محشور
فرمائے گا۔
كامل الزيارات، ص 106
2026-08-26 13:20:31
0
qurban ali :
subhanAllah
2026-08-31 04:18:06
0
Tabeer hussain :
subhan allah
2026-08-29 04:40:35
0
Hussain jan :
indeed🥰🥰
2026-08-30 09:46:14
0
Ali :
Beshak
2026-08-25 15:41:26
0
nasir ali nasir :
بیشک
2026-08-29 04:30:11
0
Ramzan.ch :
2026-08-29 06:31:18
0
M raza jafri :
Beshaq
2026-08-23 11:53:51
0
@Gulfraz jutt4003237090760 :
Subhan Allah ☺️🥰
2026-08-27 13:06:38
0
Dustclaimsdust :
پانی
حمدان بن سلیمان سے روایت ہے کہ امام حسن و حسین علیہما السّلام نے فرمایا ۔۔
ابو سعید ! تم وہ پانی لے رہے ہو جو ہماری ولایت سے ہر روز تین بار انکار کرتا ہے ۔ سنو ! اللّٰہ تعالیٰ نے ہماری ولایت پانی پر پیش کی تھی ، پس جس پانی نے اقرار کیا ، وہ شیریں اور خوش ذائقہ ہو گیا اور جس پانی نے انکار کیا اُس کو اللّٰہ تعالیٰ نے تلخ، نمکین اور کھارا بنا دیا
بِحار الانوار ، علامہ باقر مجلسی ، جِلد 10
صفحہ 157 ، اُردو ترجمہ، سیّد حسن اِمداد
2026-08-29 03:55:17
0
Imran Ali :
🚩🚩🚩🚩🚩ہائے ہائے میں صدقے میں قربان یا رسول اللّٰہ آپ کے مظلوم گھرانے آپ کے مظلوم بچوں آپ کے مظلوم نواسے مظلوم جناب حضرت امام حسین ابن علی علیہ السلام مولا مظلوم جناب حضرت مولا غازی شہنشاہ عباس علمدار علیہ السلام مولا کی مظلومیت پر میں صدقے میں قربان یا رسول اللّٰہ 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-24 16:46:40
0
Muhammad Shahbaz :
خود سے بنائی ہوئی کہانیاں
2026-08-23 02:16:29
0
Muhammad Rizwan :
🥰🥰🥰
2026-09-01 17:51:58
0
Waseem Sheikh :
💖💖💖🙏🙏
2026-09-01 09:26:37
0
ڈاکٹر 517 :
🥰🥰🥰
2026-09-01 09:24:59
0
⚜️ تـوقـیـر بـلـوچ ⚜️ :
❤️❤️❤️
2026-09-01 13:03:39
0
user17350283715666 :
😂😂😂
2026-08-31 22:41:53
0
فخرے سرگورہ علی بٹ جگری 3 🦁✊ :
🥰🥰🥰
2026-08-31 21:04:43
0
ALI HUSNAIN 512 :
😭😭😭😭
2026-08-31 19:04:18
0
Sajid Ali Bhaagat :
🌹🌹🌹
2026-08-22 14:52:39
0
To see more videos from user @hussaniboy543, please go to the Tikwm
homepage.