@umarkhan01061992: ✨🌹 آمدِ مصطفیٰ ﷺ مبارک 🌹✨ عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں ہمارے گھر کو بھی ذکرِ مصطفیٰ ﷺ کی روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس مبارک موقع کے صدقے ہمارے گھروں میں ایمان، محبت، سکون اور برکت کی روشنیاں ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین 🤲💚 جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو 🌙✨ ##🥀🌹❤️⚡💫❤️🌹