@rana.faheem146: صدر صدام حسین ایک دفعہ رات کو عراق کی سرحدوں پر گشت کر رہے تھے تو بہت دور ایک بستی نظر آئی صدام نے اپنے ساتھیوں سے کہا کہ اس بستی میں چلتے ہیں لوگوں کی خبر گیری لیتے ہیں تو ساتھیوں نے منع کیا کہ رات کافی ہو چکی ہے صدام نے پھر اصرار کیا تو چلے گئے۔ بستی میں پہنچے تو ایک گھر میں دستک دی تو ایک بندہ آیا صدام کو دیکھتے ہی حیران ہو گیا صدام کے ہاتھ چومنے لگا خوشی کے مارے آنکھوں میں آنسو آ گ یوں ایک گھر سے محلہ اور بات پورے علاقے میں پہنچ گئی پورا علاقہ جمع ہو گیا لوگ صدام حسین کا مصافحہ کرتے اور خوشی سے جھوم جاتے ۔۔ صدام نے کہا کہ آپ کو کوئی تکلیف تو لوگوں نے کہا کہ بہت خوش ہیں کسی قسم کی تکلیف نہیں صدام نے کہا بس میرے لیے دعاؤں کی درخواست ہے جب تک میں جاگ رہا ہوں اس وقت تک چین سے سوتے رہو جب میں چلا گیا تو تم کھبی سو نہیں پاؤ گے !! تاریخ گواہ ہے صدام زندہ تھا تو عراق کی بیٹی بھی محفوظ تھی شام کی بیٹی بھی محفوظ تھی یمن کی بیٹی بھی یوں سمجھیں کہ پورا عرب سکون کی نیند سوتا اور سکون کی نیند اٹھتا تھا ۔ اچانک عرب نے یورپ کا ساتھ دیا صدام کو تنہا کر دیا یوں امریکہ نے عراق پر چڑھائی کر دی اور صدام حسین تختہ دار پر لٹک گیا ، آخری الفاظ صدام کے کہ اگر میری انگلی بھی اگر شعیہ ہوتی تو اسے بھی کاٹ کے پھینک دیتا یوں صدام حسین کو پھانسی دے دی گئی وہ دن اور آج کا دن سنی مسلمانوں کی نسل کشی شروع ہے پہلے عراق پر اور اب شام پر ظلم بربریت جاری ۔۔ تاریخ گواہ ہے جب تک صدام زندہ تھا اس وقت تک عرب میں کوئی دہشتگردی نہیں تھی کیونکہ عرب کا مجاہد صدام حسین تھا ۔ آج شام جل رہا ہے ، سعودیہ میں بغاوت ہے، یمن میں جنگ ، فلسطین میں ظلم ، جہاں دیکھو مسلمانوں پر ظلم ہے ۔۔ واحد ملک ترکی ہے جس نے کردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا ہے ۔۔ اللہ ترکی کو فتح نصیب فرمائے اور طبیب اردگان کو اللہ عمر دراز نصیب فرمائے ۔ آمی
مرد کا بیٹا تھا آخری بار جب جج نے موت کی سزا سنائی تب بھی سینا تان کر امریکا کی مخالفت کرتا رہا اللہ پاک صدام حسین 🥀💕کی قبر پر لاکھوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
2026-08-23 05:49:05
154
SAFDAR SIAL 💫 :
اللہ پاک صدام حسین کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے
2026-08-23 10:40:25
40
Aliahmedkhaskhli khipro :
ameen Suma ameen
2026-08-23 07:41:43
4
Alikhan227227 :
sher k bacha ha
2026-08-23 17:35:01
2
M yaqoob Qureshi jabla :
اللہ پاک صدام حسین کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرماےآمین
2026-08-23 07:51:15
41
Ch,Mustafa,Jutt :
شیر تھا شیر ایسے پتر بہت کم پیدا ھوتے ھیں لیکن افسوس عرب مسلمانوں نے اپنے ھیرو کی قدر نہی کی
2026-08-23 14:46:07
44
mubashirhashmi1981 :
صدام حسین کا نام رہتی دنیا تک قائم رہے گا 🌹
2026-08-23 05:57:37
32
Green Moon Iqbal :
great leader
2026-08-24 15:41:03
2
sana jatt :
اللہ العظیم صدام حسین کو جنت الجلال عطا کرے آمین
2026-08-23 13:16:41
29
Islamic videos :
[Sticker] very nice
2026-08-23 11:50:32
4
umair sadiq :
مرد کا بیٹا تھا آخری بار جب جج نے موت کی سزا سنائی تب بھی سینا تان کر امریکا کی مخالفت کرتا رہا اللہ پاک صدام حسین 🥀💕کی قبر پر لاکھوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
2026-08-23 07:22:23
23
🌷تنولی 🌹 1 :
اللہ تعالیٰ اپنا اور اپنے پیارے محبوب کا قرب نصیب فرمائے صدام حسین کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام امت کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-08-23 14:48:01
12
Muhammad Rizwan :
good....men......
2026-08-23 06:20:18
5
Malik liaqat :
یا اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ❤️😭😭
2026-08-23 07:18:35
17
Mahar Khalid sial 007 :
گھر کے شیر کا ساتھ دینے کو آج ایران کے ساتھ یہ سب نہیں ہوتا
2026-08-23 08:49:47
10
Muhammad Arman :
ALLAH PAK JANNAT UL FIRDOUS ME AALA MUQAM AATA FARMAI AMEEN ♥️
2026-08-23 12:02:17
10
inam 31176 :
Allah Pak Jannatul Farcdaus me a'ala maqam atta farmaye
Ameen Ya RABBAL ALAMEEN
2026-08-23 07:19:49
9
Shahid Khan :
یا اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ❤️😭😭
2026-08-23 10:37:32
8
Azan jarral :
،😍👍😍
2026-08-23 05:28:21
6
@mianharoon09 :
اللہ پاک صدام حسین کو کروٹ کروٹ جنت great نصیب فرماےآمین
2026-08-23 07:56:57
13
خالد لاھور :
اللّٰہ تعالیٰ جنت فردوس میں جگہ دے
2026-08-23 10:00:47
5
m farooq :
اللہ پاک اسےجنت،میں،جگہ،عطافرمائے،،،،،،،،، ، ،،،آمین،آمین،ہرمسلمان،کی،حفاظت،کرے
2026-08-23 17:53:28
3
Muhammad Nadeem. 272/HR :
وہ پھانسی صدام حسین کو نہیں دی گئی بلکہ مسلمانوں کو دی گئی تھی
2026-08-23 15:55:12
6
🇵🇰سولجر 💯 :
اسی طرح آ ج خان تنہا رہ گیا ہے
2026-08-23 17:20:38
3
To see more videos from user @rana.faheem146, please go to the Tikwm
homepage.