@jehad5151: #شہید_جہاد_مغنیہ🕊🥺 کچھ لوگ اپنی زندگی سے نہیں، اپنے نصیب سے لڑتے لڑتے خاموش ہو جاتے ہیں… پھر بھی چہرے پر مسکراہٹ رکھتے ہیں، کیونکہ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ اللہ کے فیصلے دیر سے آتے ہیں، مگر کبھی غلط نہیں آتے۔ 🫠❤️🩹 . . #fypシ @ȶօʍ ❤️🩹 @ރ ایـلـیـا؎ﷻ ރ @عشق مرشد علی🚩🙌