@adilgujjar_540: سردار عادل نواز گجر کی چوہدری نوید عارف گجر ایگزیکٹو ممبر انجینئرز ٹاؤن ، چوہدری شبیر گجر سابق ایم پی اے، چودھری امین گجر سابق ایم پی اے، میاں فضل احمد وٹو چیئرمین، سید افتخار شاہ جسٹس لاہور ہائی کورٹ اور اظہر محمود گوندل صاحب سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پر خوشگوار ماحول میں گفتگو اور تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں باہمی تعلقات اور ملکی و علاقائی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔ تمام معزز شخصیات نے گرمجوشی سے ملاقات کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ #سردار_عادل_نواز_گجر #foryoupage #trendingvideo