جہاں پائلٹ حضرات 10لاکھ تنخواہ کے باوجود احتجاج کرے کے تنخواہیں کم ھیں بڑھاؤ جہاں ینگ ڈاکٹرز احتجاج پر ھوں کے ھم مریضوں کو اس وقت تک نہیں دیکھیں گے جب تک تنخواہیں نا بڑھیں جہاں عوامی نمائندے صوبہ میں کم صرف اس لئے نہیں کرتے کے ان کا لیڈر جیل میں ھے جہاں یونیورسٹی میں طلباء اس لئے احتجاج پر ھوں کے انکو سیاسی سٹوڈنٹس فیڈریشن کیوں نہیں بننے دیتے جہاں طلباء اور والدین اس لئے احتجاج کریں کے سکول کی فیس کیوں چھٹیوں میں لی جاتی ھے جہاں لوگ اس لئے احتجاج کرتے ھیں ان کی بیٹی اور بیٹے کو ایک کلاس میں کیوں نہیں بٹھایا جات وھاں کے مقابلے میں کبھی مدرسے کے طلباء کو کبھی احتجاج کرتے سنا کبھی فیس کی ادائیگی کے لئے احتجاج سنا کبھی لڑکے لڑکیوں کا کھٹا پڑھنا سنا کبھی مدرسے کے اساتذہ کی تنخواہوں کا احتجاج دیکھا کبھی چھٹیوں میں مدرسے کی فیس کاسنا کبھی بس کے پیچھے بھاگتے چڑھکے اور کرایا نا دیتے سنا
2026-08-23 07:55:59
30
BellA ❣️ :
exactly 💯 aher Pakistan ku itni molvi ky zarorat kyon hai
2026-08-23 12:51:12
6
Jalil Ahmed khan :
nice jock
2026-08-24 15:20:50
1
Good boy :
100 disagree
2026-08-27 04:35:57
2
Dreamz1983_87 :
ایک بھائی نے لکھا ہے کہ
مدرسوں والے کو کبھی احتجاج کرتے دیکھا ہے
تو یہ سچ ہے ہم نے نہیں دیکھا کہ ٹی وی ہمارے گھر ہے نہیں اور موبائل خبریں بھی نہیں دیکھتے۔ البتہ خان کی حکومت کے خلاف اور ایک دوسری مذہبی جماعت کے بارے میں لوگوں نے جھوٹے قصے سنائے
2026-08-23 16:49:53
6
Kabir khan FK🇦🇬 :
100% agree
2026-08-23 10:26:49
3
R. :
bilkul
2026-08-25 21:13:24
0
ظفیر فاروقی _🧿❣️🔥 :
بلکل غلط
2026-08-28 15:05:09
1
Muhammad Shahbaz :
bilkul drusat
2026-08-24 14:32:28
1
Anees.Ai :
ap ki souch bilkul ghalt ha
2026-08-23 17:06:10
1
ISRAR Khan bajaur☑️ :
100 💯 % agree
2026-08-29 05:21:51
0
{~~S~~} :
absolutely right 👍
2026-08-23 06:57:50
1
Rifat Ullah (Jiāng Róng) 🇨🇳 :
Beshak
2026-08-28 04:07:05
0
Mushtaq Ahmad🇦🇪 :
خقیقت
2026-08-25 03:14:26
0
@queen123 :
right🤔
2026-08-24 15:47:57
0
Noor Panaflex Bannu :
100% agree
2026-08-26 07:16:54
0
SKB🖤 :
app hamesha such aor umdah likte hyn❤️
2026-08-26 10:44:01
1
Atif Zaidi :
agree
2026-08-23 07:26:32
0
🦅Dr Malak Zawar Afridi 🐅 :
caption please
2026-08-23 20:42:40
0
👑W⃠A⃠ز⃠I⃠R⃠👑 :
Haqeeqat de yrr🥰
2026-08-24 07:14:09
0
Hamza Qadir :
بے شک
2026-08-24 04:22:44
0
ہمدرد 🥰 :
right Qarii
2026-08-25 18:11:15
0
🐦🔥𝗔𝗯𝗱𝘂𝗹 𝗛𝗮𝗺𝗲𝗲𝗱 ? :
Agree ♥️
2026-08-23 13:47:23
0
To see more videos from user @azal5798, please go to the Tikwm
homepage.