@discoverpunjabtv: جھنگ کے قریب واقع صدیوں پرانا ایک ایسا تاریخی شہر، جس کے کھنڈرات میں حیران کن راز چھپے ہیں۔ اس خطے کو "مائی باپ کا شہر" کیوں کہا جاتا ہے اور اس کے قلعے کی اصل حقیقت کیا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
#Shorkot #DiscoverPunjab #HistoryOfPunjab #Jhang #HistoricalPlaces