@teamkaptan55: آخری فیصلہ سڑکوں پر ہونا ہے، یہ بات عمران خان نے بہت پہلے کہہ دی تھی۔ آج کے حالات اسی بات کی یاد دلا رہے ہیں۔ 🔥سہیل آفریدی کا آخری سخت ترین امتحان شروع ہوگیا ہے اب یا تو کچھ کر جائے گا یہ حقیقت میں وڑ جائے گا۔ دو دن کا وقت ہے#deartiktokteamdontunderviewmyvideos #deartikokplzunderreveiewmuvideo🙏🙏🙏 #releaseimrankhan