@muhammad_waqas_attari: 🪔 چراغاںِ میلاد ﷺ 💚✨ یہ چراغ صرف روشنی نہیں، بلکہ عشقِ مصطفیٰ ﷺ کی خوشی کا اظہار ہیں۔ جشنِ میلادالنبی ﷺ کی خوشیوں کو عام کریں اور محبتِ رسول ﷺ کا پیغام آگے پہنچائیں۔ 🌙💚 ❤️ ویڈیو پسند آئے تو لائک اور شیئر ضرور کریں۔ #میلادالنبیﷺ #جشن_عید_میلادالنبیﷺ #چراغاں #عشق_رسولﷺ #محبت_مصطفیﷺ