@roshniikhan804: بریکنگ نیوز 🚨 عمران خان کو جس پمز ہسپتال میں چیک اپ کے لئے لیکر گئے تھے پچھلے دو سال سے اسی پمز ہسپتال کا سٹی اینجیو گرافی خراب ہے۔ مطلب عمران خان کا میڈیکل چیک بھی نہیں ہوا#unfareezmyaccount #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #releaseimrankhan @Imran Khan Official