اچھے تھے مگر دل میں زہر رکھتے تھے
کچھ دوست میرے وہ بھی پکے والے
2026-08-23 06:44:22
14
انا پرست ✨ :
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز 🤌🏻
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا 😞😟😥
2026-08-25 10:44:30
2
Haroon :
Roz meri for you mein ap ki videos ati hein aur mein skip kr deti hu ,jantay Hu Ku ,Ku k ap ki har video ki baat mere zakhmo ko taza kr deti aur beintaha Hoti Hu ,himat NI Hoti ap ki videos dekhne ki
2026-08-22 18:53:15
3
happy girl 🥰 :
"دنیا بدل سکتی ہے، لیکن میری جگہ اور میرا تعلق آپ سے کبھی نہیں بدلے گا۔"
"غزل کی حد تک تو بات ٹھیک ہے، مگر حقیقت میں یارِ غار ہمیشہ وہی رہتا ہے۔"
"ہزاروں زوال آئیں یا زمانوں کے رخ بدلیں، ہم وہی رہیں گے جو تھے۔"بدلتے ہیں تو بدلا کریں لو گ، ہم نہیں بدلیں گے
کہ ہم نے سیکھا نہیں عہد توڑ کے جینا۔"
"تمہاری بات اور ہے، تم نے تو بدلنا ہی تھا
ہم وہ ہیں جو خود کو بھی بدل کر تم سا بناتے ہیں۔"
2026-08-23 02:01:50
7
shahan haider bhutta :
بھائی جان
منافق دوست نہیں ہوتے اور دوست منافق نہیں ہوتے
۔۔۔
2026-08-24 10:59:47
2
zararahi0081 :
Bhai ap ki video bohat Kamal ki ha jasm sy. 🙁🙁
2026-08-23 12:50:22
0
Hadi_Qalb-e-momin :
رہنے کو دل بھی تھا مگر اے دوست آپ نے ،
حیراں ہوں انتخاب کیا آستین کا ۔
2026-08-23 18:43:30
2
𝐑𝐎𝐌𝐢𝐢🕷️ :
جاؤ تمہاری کوئی جزا و سزا نہ ہو
بس چاہتا ہوں تجھ سے میرا سامنا نہ ہو
تیرا شدید گفتگو کا دل کرے کبھی
اور مجھ سے رابطے کا کوئی راستہ نہ ہو😳❤️Next video bahi😳
2026-08-22 17:04:45
4
"Munna Bhai 313" 🚭 :
ju ha bro mara leya be ak shayri ho ga ya😳🥰
2026-08-22 17:22:26
2
@Shafiq Abbasi :
شاید وہ تیسرا شخص میں ہی تھا
وہ تو پہلے سے ایک دوسرے کے تھے 😔
2026-08-25 02:14:29
2
༒ⒶⒽⓂⒶⒹ༒ⒻⒻ :
this poetry owner is the BEST POET ALI BHAI BROTHER OF HAMZA HASSAM❤️❤️
2026-08-23 06:15:08
1
💀 ❣️A$hf@q ßh@! 016❣️ :
دیکھا جو تیر کھا کے کمیں گاہ کی طرف
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
2026-08-24 09:07:06
1
شاعر محمد شفیق ( نورپور آلہ ) :
Ak video for me 🥰
2026-08-22 16:17:46
2
KARACHI SAD QUEEN :
❣️:دیکھا جو تیر کھا کے کمیں گاہ کی طرف
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
2026-08-24 19:25:25
1
Muhammad :
`کچھ زخم جسم پر نہیں، رشتوں پر لگتے ہیں...`
`وفا کا نام قربانی ہے۔`*
`قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جاتیں۔`
2026-08-23 06:45:23
2
𝐕 𝐎 𝐈 𝐂 𝐄 _ 𝐎𝐅 _ 𝐈 𝐊 :
محمود درویش لکھتے ہیں کہ میں نے زندگی میں کبھی کسی کا ساتھ نہیں چھوڑا لیکن اگر کسی نے مجھ سے دور جانے کا ارادہ کیا تو میں نے اسے روکنے کی کوشش نہیں کی شمع خیمہ کوئی زنجیر نہیں ہمسفراں جس کو جانا ہو چلا جائے اجازت کیسی
2026-08-25 06:22:01
1
Artist Ayesha Khan :
bhaiiiiiii😊😊😊😊😊
2026-08-22 15:57:38
1
ᴢᴀᴡᴀʀ sᴀɪɴ 😘💫 :
Poet Hamza hassam❤️🩹
2026-08-24 09:02:15
0
Arslan shahroz :
AP bhout achi shayri karta ha bhi
2026-08-25 03:24:26
0
✨ 𝘼 𝙄 𝙅 𝘼 𝙕 ✨ :
Hayee 🙂💯
2026-08-24 04:28:16
0
♛جواد علی♛ :
haye
2026-08-25 17:48:42
0
احسان :
hyeeeee Jan ♥️
2026-08-23 03:17:22
0
To see more videos from user @rayantanveerrabalwi, please go to the Tikwm
homepage.