السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
جب اللہ پاک کسی انسان کو اپنے خاص قرب وہدایت کے لیے چُن لیتا ہے تو برے کاموں اور جھوٹ سے دوری اور غلطی، کوتاہی، گناہ پہ شرمندگی اور معافی کی طلب پیدا فرما دیتا ہے، دوسروں کے لیے معافی اور درگزر کا احساس پیدا فرما دیتا ہے، مشکل وقت میں شکوہ کی بجائے صبر اور شکر کی کیفیت پیدا فرماتا ہے، تنہائی میں اللہ، رسولﷺ کی یاد میں محبت ورغبت پیدا فرما دیتا ہے۔
مالک حقیقی سے دعا ہے کہ آپ اور آپ کے اہل خانہ پر اس کی بے شمار رحمتیں نازل ہوں، آپ کی نسلوں کو عروج وبلندیاں عطا فرمائے اور آپ کے دلوں کو ایمان کے نور سے منور فرمائے۔
اَللّٰهُمّفَرِّجْهَمّالْمَهْمُوْمِيْنَوَنَفِّسْكَرْبَالْمَكْرُوْبِيْنَوَاقْضِ الدّيْنَعَنِ الْمَدِيْنِيْنَوَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَوَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَوَارْحَمْمَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَوَاَنْزِلْرَحْمَتَكَوَلُطْفَكَوَشِفَاءَكَوَعَافِيَتَكَعَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبّالْعَالَمِيْنَوَارْفَعْعَنّا الْبَلَاءَوَادْفَعِ الْوَبَاءَعَنْأُمّةِ سَيِّدِنَا مُحَمّدٍﷺ وَاحْفَظْبِلَادَنَا وَبِلَادَالْمُسْلِمِيْنَمِنْكُلِّ شَرٍّ إِنّكَعَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَعَلَیْہِ أَفْضَلُالصّلَاۃِ وَالسّلَامِ وَالتّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَوَبَارِکْوَسَلِّمْتَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو۔
دعاگو: محمد ارمان علی بمحمد سبط الحسنین شاہ پاکستان
9-ربیع النور 1448 ہجری
23-اگست 2026 عیسوی
8-بھادوں 2083 بکرمی
بروز اتوار
2026-08-23 14:52:33
1
To see more videos from user @islamiccontent7700, please go to the Tikwm
homepage.