ہم ان کے لیے صرف ایک 'مرہم' تھے
جو زخم بھرتے ہی ہمیشہ کے لیے
پھینک دیا جاتا ہے🥀
2026-08-22 16:39:16
6
Iqra rajpoot :
yes
2026-08-22 16:15:59
3
♡ :
تعلق کمزور نہیں تھا
بس کوشش ایک طرفہ تھی🥹💔
2026-08-23 07:03:50
4
Affan :
Exactly 😏
2026-08-23 09:08:13
2
Rajpout zadi :
ہم جیسے لوگ ضرورت ہوتے ہیں ضروری ہونے کا تو ہمارہ وہم ہوتا ہے
2026-08-24 04:35:00
3
ᥫ᭡𐙚Saبii𐙚ᥫ᭡ :
hyeeee 😭 bilkul
2026-08-23 07:44:40
4
😍Umer🥰 :
ufff
2026-08-25 19:33:17
1
Noor_ul_Qalb🤍 :
ایک ضرورت کی حد تک ہی ہمیں چاہا گیا
کوئی ایسا نہ ملا جو ہمیں ضروری رکھتا
2026-08-22 16:28:58
3
Attitude girl :
ضرورت میں سب اپنے بن جاتے ہیں
ضروری کوئی کسی کا نہیں ہوتا 🥀
2026-08-22 16:17:23
3
Rana Akram :
bikul
2026-08-23 03:05:53
2
🚩خان :
Caption
2026-08-25 05:40:11
0
Noor_ul_Qalb🤍 :
لوگ ضرورت کو گلے لگاتے ہیں
اور ضروری کو دل میں رکھتے ہیں
ہم بد قسمت تھے
نہ گلے لگے نہ دل میں رہے ۔۔۔
2026-08-22 16:25:53
3
Attitude girl :
دنیا ضرورت پر ساتھ دیتی ہے
اور وفا پر آزماتی ہے 🥀🖤
2026-08-22 16:19:01
2
Sᴀᴊᴇᴇʟ 🚩 :
❤️❤️❤️
2026-08-23 04:31:19
2
Guria :
💯💯💯
2026-08-24 17:24:05
1
زاہد 🤍 :
@softywhispers
2026-08-24 11:08:33
1
에만🦋 :
🥺🥺🥺
2026-08-25 20:01:38
1
🫴 :
🌸🌸🌸
2026-08-23 19:58:18
2
𝐍𝐨𝐨𝐫𝐢𝐬𝐡🤍 :
فرق صرف اتنا تھا کہ انہیں
ہماری طلب تب تھی جب ان کا کوئی نہیں تھا،
اور ہم نے انہیں تب بھی چاہا جب ہمارے پاس سب کچھ تھا۔
ضرورت اور ضروری کے اس فرق نے
پوری زندگی بدل دی۔
ہم ان کی تنہائی کا مرہم تو بن گئے،
پر ان کے دل کی دھڑکن کبھی نہیں بن سکے🥀
Noorish
2026-08-22 16:37:57
5
To see more videos from user @http_massab, please go to the Tikwm
homepage.