@zukhraf_1: مٹ مٹ کے بن رہی ہے دنیا کی بزم گاہ اک حادثہ ہے جس کا تماشہ ہے زندگی

zuخruf
zuخruf
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 22 August 2026 16:23:15 GMT
123844
9074
55
574

Music

Download

Comments

singerattakhan
Mohsin Atta Khan :
waaaaaah
2026-08-24 07:01:27
0
gra_ce769
Grace :
مٹ مٹ کے بن رہی ہے دنیا کی بزم گاہ اک حادثہ ہے جس کا تماشا ہے زندگی
2026-08-23 03:24:03
15
mit_muneeb786
MuneeB Iqbal Tahir :
یہ تو میرا ہی ظرف تھا کہ میں درمیاں سے نکل گیا
2026-08-23 01:02:34
17
zunorain.1488
zunorain 1488 :
خوب
2026-08-22 17:36:32
0
shairahmed5458gmail.com
𝕊𝕙𝕒𝕚𝕣 𝔸𝕙𝕞𝕖𝕕 :
اللہ پاک رحمتیں فرمائے دادا ابو کا فیوریٹ ناشناس اور بابا ٹکر کی آواز میں رحمٰن بابا کا کلام😞👌😔
2026-08-23 01:19:13
8
hudaafatimablouch
Hudda Fatima :
koi full Naam btaay is Kalam kaa
2026-08-23 06:16:15
2
rashidaliqadri12
محمد راشد رسول سروری :
:کوئی بھی اردو کے دو جملے دیں میں اس کو 10لائن میں بطور نظم کے پیش کروں گا
2026-08-23 17:33:17
1
abusarmadrajput
️ :
مٹ مٹ کے بن رہی ہے دنیا کی بزم گاہ اک حادثہ ہے جس کا تماشہ ہے زندگی
2026-08-23 14:37:25
2
wajidnaseer785
واجد کہوٹ :
جیسے لوگ کہتے ہیں زندگی وہ تو حادثوں کا ہجوم ہے
2026-08-23 09:09:21
3
khan.ansar.ali.kh
خان انصر علی خان :
کبھی کبھی انسان بدلتا نہیں، بس اسے بدلنے پر مجبور کر دیا جاتا ہے۔ تم نے بھی مجھے یہی سبق دیا کہ چاہے محبت کتنی ہی سچی کیوں نہ ہو، وقت کے ساتھ انسان کے لہجے، ترجیحات اور احساسات بدل سکتے ہیں۔ میں نے تمہیں ہمیشہ اپنی زندگی کا وہ حصہ سمجھا جسے کھونے کا تصور بھی نہیں کیا تھا، مگر تم نے آہستہ آہستہ یہ سمجھا دیا کہ کسی کو دل میں جگہ دینا اور کسی کا ہمیشہ کے لیے ساتھ رہنا، دو الگ باتیں ہیں۔ میں نے تمہارے بدلتے رویے کو بھی محبت سمجھ کر برداشت کیا، تمہاری خاموشیوں کو مجبوری سمجھا، فاصلے کو وقت کی کمی سمجھا، اور ہر بار خود کو یہ کہہ کر چپ کرایا کہ شاید حالات ٹھیک ہو جائیں گے۔ مگر ایک وقت آتا ہے جب انسان انتظار کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ نہ محبت ختم ہوتی ہے، نہ یادیں مٹتی ہیں، بس دل یہ مان لیتا ہے کہ جس شخص کے لیے اتنا کچھ کیا، شاید اس کی زندگی میں ہماری جگہ اتنی تھی ہی نہیں۔ اب چاہ کر بھی تمہاری طرف نہیں آؤں گا۔ اس لیے نہیں کہ مجھے تم سے نفرت ہو گئی ہے، بلکہ اس لیے کہ تم نے مجھے خودداری کا وہ سبق دیا ہے جو شاید میں کبھی سیکھ نہ پاتا۔ تم نے سکھایا کہ عورت ہو یا مرد، انسان کبھی بھی بدل سکتا ہے۔ کل جو شخص کہتا تھا "میں ہمیشہ تمہارے ساتھ ہوں"، آج وہی اجنبی بن سکتا ہے۔ اس لیے اب میں کسی کے وعدوں پر نہیں، اس کے عمل پر یقین کروں گا۔ تم میری زندگی کا ایک خوبصورت مگر تکلیف دہ باب رہو گی۔ تمہیں بھولنا شاید میرے لیے آسان نہ ہو، مگر تمہاری طرف دوبارہ قدم بڑھانا اب میرے اختیار میں بھی نہیں رہا۔ کیونکہ کچھ لوگ ہمیں چھوڑ کر نہیں جاتے، بلکہ ہمیں ایسا سبق دے جاتے ہیں کہ پھر ہم کسی کے پیچھے چلنا ہی چھوڑ دیتے ہیں۔
2026-08-24 09:21:14
0
user338050977
Khalid Mehmood :
wah🥰
2026-08-23 22:07:57
0
rabnawazlashari
Rabnawaz lashari :
kamaall❤️❤️
2026-08-23 19:27:43
0
penadol__
Cr7 :
wo
2026-08-23 12:18:25
0
mustafaiqbal811
Mustafa Iqbal Wattoo :
wah
2026-08-23 11:54:33
0
idreesshah86
Idrees Shah :
Ustad nasehnas🥰
2026-08-23 22:25:19
0
faisalpak500
Faisal Khan yousofzal🍂🥀🇹🇷 :
Hayy
2026-08-23 11:31:20
0
adil35751
Naem Adil :
بہت خوب
2026-08-23 05:57:54
0
faizan_1001
FAIZAN_🇵🇰🇶🇦 :
❤️❤️❤️
2026-08-24 03:50:57
0
rabu.malik
Rabu Machi ✌️✌️✌️ :
🥰🥰🥰
2026-08-24 02:02:29
0
r_asi786
R_asi786 :
😭😭😭
2026-08-24 01:30:00
0
khobaz.khan86
khobaz Khan :
🥰🥰🥰
2026-08-24 00:33:34
0
aftabktk682
M Aftab :
❣️❣️❣️
2026-08-23 20:05:49
0
gulsher...1
𝔾𝕌𝕃➳💦 :
❤️❤️❤️
2026-08-23 19:53:07
0
blawalsheikh7979
بلاول شیخ :
🖤🖤🖤
2026-08-23 19:25:27
0
0701been3
🏓 M🪷❤️ :
❤️❤️❤️
2026-08-22 17:31:52
0
To see more videos from user @zukhraf_1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About