شوبرا ھوٹل بھی یاد آتا ھے ، اور اس کے قریب بینک کے پاس کچالان تیلی کے ساتھ کھایا کرتے تھے بینڈے پر بیٹھ کر
2026-08-22 19:53:58
0
Mirwais Khan :
1991....92
میں یہاں چائے سموسہ کیساتھ پیتے
ٹی وی کیساتھ وسی آر بھی لگا ہوتا تھا تو زیادہ تر لوگ اس وقت فلم دیکھتے اور ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر بھی لگا تھا
2026-08-22 18:54:21
1
Raheelkhan :
اس میں میں نے بھی چاے پی تھی کالج کے زمانے میں 1976 میں
2026-08-22 17:47:41
0
salihrahman621 :
❤️
2026-08-22 18:12:01
0
Abu naqeeb :
چائے کے ساتھ فلم بھی دیکھتے تھے
2026-08-23 00:01:09
0
saalim Jan♥️Ktk🦅 :
old is gold
2026-08-22 18:02:16
0
Sheharyar Hussain Qureshi :
sangeet cafe Ka VCR or TV koi bhul nhi sakta🥰🥰
2026-08-22 17:39:25
0
Shah Fahadtt :
Aur ab yaha biryani khate hai
2026-08-22 17:19:58
0
M.Shafiq :
😭
2026-08-22 16:47:40
0
To see more videos from user @kakakhel505, please go to the Tikwm
homepage.