ساتھ رہتے ہوئے بھی جب کوئی آسانی نہیں
تو مجھے چھوڑ بھی جائے تو پریشانی نہیں
2026-08-22 16:40:25
7
ثمرہ احمد 🎭🇵🇰🇰🇼🇦🇪 :
بلکل 🥹💯
2026-08-22 17:40:17
0
Fari🦋(AM)🫀 :
Beautifully well said
2026-08-22 16:39:43
0
박사 와파 :
زندگی کے مشکل شب و روز گزر جاتے ہیں مگر ساتھ دینے والے ساتھ چھوڑ جانے والے اور ساتھ ہو کر بھی ساتھ نہ دینے والے ہمیشہ یاد رہتے ہیں اور زندگی میں کچھ لوگ صرف اس لیے اتے ہیں تاکہ ہمیں یہ بتا سکے کہ مشکل وقت میں کون اپنا ہوتا ہے اور کون صرف اپنا ہونے کا دکھاوا کرتا ہے وقت گزر جاتا ہے حالات بدل جاتے ہیں زخم بھی بھر جاتے ہیں مگر انسان یہ کبھی نہیں بھولتا کہ مشکل وقت میں کس نے اس کا ہاتھ تھاما اور کس نے ہاتھ تھام کر بھی اسے گرنے سے نہیں بچائے ساتھ رہتے ہوئے بھی جب کوئی اسانی نہیں ساتھ رہتے ہوئے بھی جب کوئی اسانی نہیں تو مجھے چھوڑ بھی جائے تو پریشانی
2026-08-22 16:56:22
3
♐️ :
aesa hi h💯💯💯
2026-08-22 16:39:10
0
• H A I D E R • :
Right
2026-08-22 18:53:57
0
Nayyab💅 :
مشکل وقت میں جو ساتھ چھوڑ جاتے ہیں،
وہ اپنوں کے چہروں سے پردہ اٹھا جاتے ہیں۔
خوشیوں میں تو سبھی اپنا کہتے ہیں خود کو،
اصل میں وہی اپنے ہیں جو غم میں نبھا جاتے ہیں۔🙂❤️🩹
2026-08-22 17:05:53
1
علی راجپوت_36🎖️ :
سچائی سے مامور ہے گرچہ تیرا لہجہ
لیکن تیری نیت سے جڑا کیوں نہیں لگتا
پھرتا ہے اسی شہر میں غیر کے ہمراہ
اب شہر کے لوگوں کو برا کیوں نہیں لگتا
2026-08-22 17:12:32
0
ZAحEER :
💯😇 وقت کی ایک عادت بہت اچھی جیسا بھی ہو گزر ہی جاتا ہے
2026-08-22 18:13:15
0
Abdul Mannan Siddiqui :
نیک بندوں نے کیا ہم سے کنارہ آخر۔۔!!
ہم گناہ گار گناہ گار سے لگ کر روۓ۔۔!!
2026-08-22 16:44:58
0
Sajid Sadiq :
کیا الفاظ ہیں❣️ساتھ رہتے ہوئے بھی جب کوئی آسانی نہیں
تو مجھے چھوڑ بھی جائے تو پریشانی نہیں
2026-08-22 16:53:40
0
🔥𝖕𝖗𝖎𝖓𝖈𝖊𝖘👑🌹🔥 :
log just lesson dena atya hn ya just Allah ki taraf sa gift hota ha hum strong ban sakyn ya 💯 fact ha allahmullah qk mushkal ka bad hi asani ati ha Allahmullah 👌👍💯
2026-08-22 17:25:19
0
علی راجپوت_36🎖️ :
انسان کی اصل پہچان اس کی باتوں سے نہیں، اس کی سوچ سے ہوتی ہے۔ جس دل میں محبت ہو، وہ دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرتا ہے، اور جس دل میں نفرت ہو، وہ ہر خوبصورت چیز میں بھی نقصان تلاش کرتا ہے۔ کسی کے ہاتھ میں پرندوں کے لیے دانہ پانی ہوتا ہے، تو کسی کے ہاتھ میں انہیں مارنے کے لیے بندوق۔ فرق حالات کا نہیں، نیت اور سوچ کا ہوتا ہے۔ دنیا کو ہم اپنی نظر سے دیکھتے ہیں؛ دل صاف ہو تو ہر طرف خوبصورتی نظر آتی ہے، اور سوچ آلودہ ہو تو محبت بھی دشمنی محسوس ہونے لگتی ہے۔
2026-08-22 17:11:59
0
Kashif Baloch :
🥰🥰🥰
2026-08-22 19:10:23
0
SAMI KHAN 👑 :
♥️♥️♥️
2026-08-22 17:47:26
0
qadeerjutt :
🌹🌹🌹
2026-08-22 17:38:20
0
qadeerjutt :
🥰🥰🥰
2026-08-22 17:38:18
0
qadeerjutt :
🌹🌹🌹
2026-08-22 17:38:16
0
qadeerjutt :
😁😁😁
2026-08-22 17:38:14
0
qadeerjutt :
🌹🌹🌹
2026-08-22 17:38:12
0
Sana🖤🍂 :
👌
2026-08-22 17:26:16
0
✨@ B/_u3 \/\/0RLd 1013 :
💖💖💖
2026-08-22 17:08:00
0
Nomaan Bashir :
🥰🥰🥰
2026-08-22 16:37:53
0
To see more videos from user @ghubaar_e_dil, please go to the Tikwm
homepage.