@syeda.waji.kazmi: ہر انسان اپنی سوچ، عادت اور فطرت کے مطابق چیزوں کو پسند کرتا ہے۔ اگر کسی کی طبیعت منفی سوچ، حسد، نفرت یا برائی کی طرف مائل ہو تو وہ اچھائی، خوبصورتی اور 🚩❤🥀اخلاص کی قدر نہیں کر سکتا۔#SyedaWaji🥀 #Banker #Foryoupage #unfrezemyaccount #Foryoupage