@shoaibgoraya302: میں آج تمہیں بتاؤں میں تم سے کتنی محبت کرتا ہوں محبت نہیں عشق کرتا صبح کے اغاز پر رات اخری پہر دن کے اختتام پر میری سوچوں کی گھڑیاں تم پر ختم ہوتی ہیں میرا بس چلے تو کل جہاں تم پر قربان کر دو اگر مجھے اپنی تقدیر لکھنی کا موقع ملتا تو میں تمہیں اپنا مقدر لکھتا تم میرا عشق ہو #sanwala_lerka