سی کا اتنا عادی نہیں ہونا چاہیے کہ وہ توجہ نہ دے تو دل دکھ جائے۔
2. جب تیرے ہوتے ہوئے بھی رونا ہے، تو پھر کیوں نہ تجھے کھو کر رویا جائے؟
3. دعا لاتی ہے تخت و تاج، مگر کسی کی آہ بھی حکومت چھین لیتی ہے۔
4. حالات کی ضرب نے صورت ہی بدل دی، مجھ سے میری تصویر اب ذرا بھی نہیں ملتی۔
5. شطرنج کا وزیر اور انسان کا ضمیر اگر مر جائے، تو سمجھو کھیل ختم۔
6. مہکتے تو لاحاصل پھول ہیں، حاصل پھول تو مرجھا جاتے ہیں۔
7. آپ کسی کے لیے اہم ہیں، یہ آپ کا وہم ہے
2026-08-22 18:18:51
6
°بکھرے خواب * :
ٹوٹ کر جو سنبھل جائے
قسم سے ان کے آنا کا کوئ جواب نہی 😔