@aaadii...01: محبت کی کمی شاید لفظوں میں بیان نہیں کی جا سکتی، بس ایک خاموش سا خلا رہ جاتا ہے دل میں… جہاں کبھی کسی کی باتوں سے سکون ملتا تھا، وہاں اب ہر لمحہ ایک عجیب سی اداسی بسی رہتی ہے۔ ہم نے کبھی بہت کچھ نہیں مانگا تھا، بس تھوڑی سی محبت، تھوڑی سی توجہ اور یہ یقین کہ ہم بھی کسی کے لیے اہم ہیں… مگر وقت کے ساتھ سب کچھ کم ہوتا گیا، باتیں کم، احساس کم اور آخرکار محبت بھی کم ہو گئی۔ سب سے زیادہ درد اس بات کا نہیں کہ تم بدل گئے، درد تو یہ ہے کہ ہم آج بھی وہیں کھڑے ہیں، جہاں تم نے ہمیں محبت کا یقین دلایا تھا۔ 💔🥀 captiondeep#memories#memoriesareforever#fypvi#ral#fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp

𝑨𝒂𝒂𝒅𝒊𝒊....
𝑨𝒂𝒂𝒅𝒊𝒊....
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 22 August 2026 17:14:34 GMT
314
31
1
4

Music

Download

Comments

sshasan331
亗『𝐅𝐅』𝐒𝐇𝐈𝐇𝐀𝐁亗 :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-08-22 17:17:45
0
To see more videos from user @aaadii...01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About