@pti_tiger_offiicial: ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا سنانا صرف ایک فرد کو سزا دینا نہیں، بلکہ ہر اُس آواز کو خاموش کرنے کی کوشش ہے جو ظلم ناانصافی اور جبر کے خلاف اٹھتی ہے۔ سچ بولنے والوں کو قید کیا جا سکتا ہے، مگر سچ کو نہ قید کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی دبایا جا سکتا ہے۔ #imrankhanpti #ptiofficial #mahrang #imrankhan #foryou
اللہ اللہ الحق نے انشاء اللہ اللہ تعالیٰ حق کرے گا
2026-09-24 06:12:47
26
صوفی مقبول کمبوہ ٢٦١آله :
اللہ۔مد۔د۔کر۔ے❤️❤️❤️❤️
2026-08-24 00:47:04
23
Imran Khan ka docter🩺🇨🇭 :
@Imran Khan ka docter🩺🇨🇭:::اسلام علیکم ۔۔ اِیّاکَنَعۡبُدُوَاِیّاکَنَسۡتَعِیۡنُؕ نکلو 27 کو 🙏پاکستان 🇵🇰 کے لیے عمران خان کے لیے اپنے لیے اپنے بچوں کے لیے اپنے روشن پاکستان کے لیے پاکستان 🇵🇰 زِندہ باد عمران خان زِندہ باد:پیٹرول فی لیٹر 600 روپے سے زیادہ جائے گا۔ آٹا تھیلہ 20 کلو 5000 تک جائے گا بجلی بل 202 یونٹ پہ 18000 سے 27000 بل بھیج رہے ہے ۔مہنگائی کی انتہا ہو گئی۔ پاکستانیوں نکلو ان مافیاز کے خلاف ورنہ بہت دیر ہو جائے گی۔مافیا تنخواہیں ہمیں سے لے رہی ہے اور ہمیں پہ ظلم کر رہی ہے 27 کو نکلو۔پنجاب پنجاب پنجاب پنجاب پنجاب پنجاب جاگو جاگو جاگو 🙏 جاگو جاگو🙏 جاگو جاگو 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏 نکلو نکلو نکلو نکلو 🙏🙏🙏 خان کو ساتھ لیے بغیر نہیں واپس جائے گے انشاء اللہ
2026-09-24 07:20:41
17
Adnan Malik :
لعنت ایسے نظام پر
2026-09-24 03:31:48
15
@mera Khan06366 :
🥹🥹🥹💯💔💔🤲☝️☝️☝️☝️
2026-09-23 05:29:42
19
Malik Irfan :
@804❤️❤️🥰🥰
2026-08-24 10:37:42
7
Jahangir Khan :
[Sticker] 🥰🥰🥰
2026-08-23 16:52:33
9
A1 Khan FF 👑 :
رونا آتا ہے اِتنا بڑا ظلم استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ
2026-08-24 05:45:06
18
khan :
Allah zalemo ko barbad karae
2026-08-24 05:46:08
7
حاجی صدیق مستری :
الللا انصاف کرے گا اجلد
2026-08-24 02:26:32
15
Raja Abdul Qadir AKA 8364 :
کچھ لوگ ابھی بھی اس چیز کو نہیں مانتے لیکن اللہ پاک سب جانتے ہیں اور وہ بہتر انصاف کرنے والے ہیں آجکل کشمیر میں بھی یہی لکھوانے کی کوشش کی جا رہی ہے 😭😭😭😭😭😭
2026-09-25 00:52:36
8
Meher 🌹 KSA 🌹 :
کیا اللّٰہ یہ نہیں دیکھا رہا ضرور دیکھتا
2026-08-24 02:41:41
11
Gujjar :
itna zulim krne. se kia milta hai g. in zalmon ko koi khof nhe Khuda ka
2026-09-24 06:45:54
5
Mumtaz Hussain :
be shak
2026-08-23 05:08:34
6
zahor :
😭
2026-08-23 18:05:52
7
Tanveer ali @11 :
804
2026-08-23 13:43:38
6
Riayzkhan :
😭😭😭😭😭
2026-08-22 19:35:14
6
yaqobkhan326 :
2026-08-23 08:06:27
6
Broker :
جب تک سارے پاکستانی مل کر سب کے سب اداروں کو قانون کے طابع نہیں کریں گے یہی ہوتا رہے گا ایک ایک کر کے سب کے ساتھ۔ اگر کسی نے کوئی جرم کیا ہے تو وہ قانون کے مطابق ہونا چاہئے اگر کوئی کسی کو ایسے ہی غائب کر دیتا ہے اس کا مطلب ہے ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے۔
2026-09-24 23:33:14
8
Shazzzia Ballochh :
🤲🤲🤲🤲ya allha
2026-08-23 16:50:46
8
abidbaloch6931 :
2026-08-23 10:47:34
6
mahmoodhaider56 :
Sister ayk pak zaat Allah Kee hay joo zrroor insaaf kry gaa woo sb Kuch jaanta hay
2026-08-23 16:29:43
6
ibrahim boura :
toba
2026-08-24 05:23:20
4
ebrahimbaloch07 :
حسبي الله ونعم الوكيل
2026-09-22 05:34:45
4
jamil.hashmi.J.K.B :
astagferullah
2026-08-24 10:51:02
5
To see more videos from user @pti_tiger_offiicial, please go to the Tikwm
homepage.