@zareenkashmiri6: اسلام آباد ایف ٹن مرکز گرفتار کشمیری طلبا سمیت 59افراد کے کیس کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سماعت تفتیشی افسر نے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی وکیل صفائی کی مخالفت عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا#ajkrightsmovement #RawalakotAzadKashmir #baghkbaghi #AJKRightsMovement