@khankakhiladi1: یہ ظلم صرف عمران خان پر نہیں بلکہ عمران خان کو سپورٹ کرنے والی 90 فیصد عوام پر کررہے ہیں، یہ عمران خان سے خوفزدہ ہیں اور سوچتے ہیں کہ اگر عمران خان آگیا تو یہ عوام کیسے کنٹرول ہوگی، قاسم خان سوری#noorkhan🇧🇫🔥✌️ #foryoupage #khankakhiladi🏏 #videoviral #teamkaptantiktok